Funny Poetry In Urdu – Very Funny Jokes For Student, Friends

Funny poetry, or quotes a lovely style of expression, has a special capacity to make people laugh and tickle their funny bones. Funny poetry is a pillar of delight and entertainment in the field of comedy. Come along as we explore the Funny lines of poetry while appreciating the comedy and smiles it inspires.

Pursuit of Love's Adventure: A funny poetry lines in Urdu

ہم بھی نکلے تھے محبت کی
تلاش میں سردی بہت تھی واپس آ گۓ

Lessons from Books: Love's funny journey

کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو
جب عمل شروع کیا  تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔

Marriage Funny Motivation in urdu: The Quest for Blissful Life

لوگ شادی اس لیے کرتے ہیں تاکہ وہ ایک خوشگوار زندگی گزار سکیں۔
اور جو نہیں کرتے…. وہ بھی اسی لیے نہیں کرتے

Unfavorable Gaze: Wishing for Glasses fun in Urdu

جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے اللہ کر ے
ان نظروں کو عینک لگ جائے

Conversing About Respect: A Humorous Encounter

عزت کی بات کرتے ہو تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں

Passing Through the Lane: A Fortuitous Encounter in urdu

گزرے گلی سے حسن اتفاق تھا
انھوں نے پھول پھیکا گملا بھی ساتھ تھا

A Puzzle of Contrasts: Teasing Heart and Mind in urdu

تم ستاتی بھت ھو پر دل کو بھاتی بہت ہو سوچتی ہوں
کہ دعوت کروں تمھاری پر تم کھاتی بہت ہو

First Wife's Doubt: Transforming Suspicion into Reality fun in Urdu

اگر پہلی بیوی شک کرے تو اس کے شک کو حقیقت میں بدل دو
اور دوسری شادی کر لو پھر دوسری سے پوچھو تینوں وی شک اے

Pre-Sleep Ritual: Humorous Strategy to Ensure Peaceful Rest in Urdu

رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر ضرور مار دیا کریں
تاکہ باقی مچھر اس کےجنازے پر چلے جائیں اور آپ مزے سے سو جائیں

Testing Water's Warmth: A funny Encounter in Urdu

آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا
تو پانی بولا یار ٹھنڈے ہاتھ تو نہ لگاؤ

Resolving Not to Reply: A Comic Social Exchange in urdu

ہم نے مانا کہ رپلائے نہ کرو گے تم
لیکن ٹرائی کرتے رہیں گے ہم بھی بلاک ہونے تک

golden Sleep :fun in Urdu

نیند بہت قیمتی چیز ہوتی ہے
اس لیے تو اسے سونا کہتے ہیں

A Virtuous Gentleman's Tale: Glancing at Girls

میں اتنا شریف لڑکا ہوں
لڑکیوں کو دیکھتے ہی ایک آنکھ بند کر لیتا ہو

Reflecting on Actions: A Comedy of Intentions in urdu

سوچتا ہوں سب سے ناراض ہو جاٶ پھر خیال آتا ہے
کرتوت ایسے ہیں کہ سب نے شکر کرنا ہے

Fear the Encounter: best fun in urdu

ترس جاؤ گے ‏میرے دیدار کو
‏ایک بار مجھے اُدھار ‏دے کر تو دیکھو

Challenging Pathways become easy when dog follow you funny lines in Urdu

دشوار اور لمبے راستے بھی آسان ہو جاتے ہیں
جب کتا 🐕پیچھے لگ جاتا ہے

Funny Poetry In Urdu

Aspiring for Progress: Taking Giant Steps Forward funny words in Urdu

زندگی میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں
تو وڈے وڈے قدم چک کہ ٹریا کرو

Loyalty Exemplified: The Most Faithful Electricity funny lines in urdu

دنیا میں سب سے زیادہ وفا دار بجلی ہے
جسے پکڑ لے پھر چھوڑتی نہیں

best funny poetry 2023

ﻟﮍﮐﯽ: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ
ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ

Lost in Thoughts of You: funny words in urdu

آج بھی تیرے خیالوں میں گم ہو کر
چائے پی لی تے بسکٹ رہ گئے

Nutty Mystery: The Curious Case of the Almond Escape funny in Urdu

آج بھی تیرے خیالوں میں گم ہو کر
چائے پی لی تے بسکٹ رہ گئے

best funny collections 2023 poetry in Urdu

‏بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے چپ چاپ دیکھ رہا تھا
‏آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے

Balancing Act funny words in urdu

دنیا کے سارے خطرناک کام ایک طرف اور کچن میں برتن دھوتی
لڑکی کو جاکر ایک ایکسٹرا دھونے کیلئے دینا ایک طرف

Mysterious Blink: best funny lines

انسان کی آنکهیں تب کهلتی ہے
جب وہ سو کے اٹهتا ہے شکریہ

Funny Poetry In Urdu Text

آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا
خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مٹ گئے

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا۔ میرا شعر میری مرضی

بابا جی کہتے ہیں کہ کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں سیدھا آنکھ مارو اگر ہنس پڑے تو جھولے لعل ورنہ منہ لال

دنیا میں ایسی کوئی ٹھنڈ نہیں بنی جو شادی میں جاتی لڑکی کو سویٹر پہنا سکے

بابا جی فرماتے ہیں ایک بہت پرانی کہاوت ہے اس لیے مجھے بھی یاد نہیں

کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے

کچھ لوگ چارجر کے ساتھ ایسے لگے ہوتے جیسے مریض کو ڈرپ لگی ہو

بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے اب مار مار کے اٹھاتے ہیں پتا نہیں گھر والےمجھ سے چاہتے کیا ہیں

اپنی جرابیں دھو کر پہنا کریں یہ نہ ہو کہ کامیابی آپ کہ قدم چومنے آۓ اور فوت ہو جاۓ

کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے

شوقِ سنگھار بجا ہے میرا لیکن
تیری تنخواہ میرے صدقات میں اڑ جائیگی

ہمارا نقصان نہ پوچھیے صاحب
شادی ہو رہی تھی کہ آنکھ کھٌل گئی

اگر تٌم تاج بھی رکھ دو گے سر پر حٌکمرانی کا
نہیں ہو گا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی کا

ابا جی فرماتے ہیں; لڑکیاں کانوں میں اتنی
سوراخ کروانے کے بعد بھی کسی کی نہیں سنت

پڑھائی ایک خوبصورت احساس ہے
اُوپر والی لائن بکواس ہے

ایک تو مجھے یار کی جدائی مار گئی
اور دوسرا خوبصورت ہمسائی مار گئی

Conclusion

Funny Poetry is a goldmine of smiles and a source of happiness that improves our days. It crafts situations that make us smile and smile thanks to its astute humor and cheerful appeal. Share the giggles with your buddies. I just wanted to let you know that I got more jokes. Share them in the comments below. Keep smiling and spreading joy! 😄

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top