Table of Contents
ToggleIslamic Quotes
Islamic quotes, commonly referred to as the Hadith of the Prophet Muhammad (peace be upon him).These meaningful quotes will provide you guidance, understanding, and inspiration. Islamic quotes include a wide range of theme for living a happy life which is, morality, charity, love, patience, and belief. Here we have provide the most meaningful Islamic quotes, Islamic quotes in urdu, best Islamic quotes, Islamic Motivational quotes, islamic quotes about life, heart touching Islamic quotes, best Islamic quotes.
نماز کے لیے دنیا کو چھوڑ دو لیکن دنیا کے لیے نماز کو نہیں چھوڑو
جب یقین اللہ کی ذات پر ہو تب ہر چیز کی پروا کرنا چھوڑ دیا کرو کیوں کہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی
جس نے سکھ میں اپنے رب کا شکر اد کیا اس نے دکھ میں اپنے رب کو اپنے قریب پایا
رب وہاں سے دروازہ کھولتا ہے جہاں سے گمان بھی نہ ہو
اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالی کو پسند آجاؤ دنیا والوں کی سوچ تو روز بدلتی رہتی ہے
نماز کے لیے دنیا کو چھوڑ دو لیکن دنیا کے لیے نماز کو نہیں چھوڑو
اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل جس میں اس کی مخلوق کے لئے درد اور احساس ہو
خوف خدا ایک ایسا چراغ ہے جس میں نیکی اور بدی صاف نظر آتے ہیں
جو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وہ سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وہ آزمائش ہوتی ہے
اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے
پاک ہے وہ پروردگار جو عیبوں کو چہرے پر ظاہر نہیں کرتا
محبت صرف اس معبود کی ہے انسان کی محبت میں صرف غلامی ہے
پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے
ایک مٹی کے بنے انسان کی محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ دل کا قرار اور آنکھوں کی نیند چھین لیتی ہے مالک الملک کی محبت کا عالم کیا ہوگا؟
Islamic Quotes In Urdu
Islamic quotes in Urdu serve as powerful spiritual guidance and inspiration for all of us. These quotes are not just words, but they carry deep meanings that can touch the hearts and souls of everyone. Islamic quotes provide us with the right direction and purpose, reminding us of our relationship with the Almighty and directing us to live a happy life. It’s about patience, gratitude, forgiveness, compassion. It reminds us of our responsibilities as Muslims and inspires us.
دنیا میں دو ہی اپنے ہوتے ہیں ایک اللہ اور والدین
مسلمانوں کے زوال کی وجہ عبادت میں کمی نہیں بلکہ دین کو عبادت تک محدود رکھنا ہے
گنہگار شخص کی عاجزی عبادت گزار شخص کے غرور سے کہیں بہتر ہے
جسم کو مت سنوارو بلکہ روح کو سنوارو کیونکہ جسم کو مٹی میں مل جانا ہے اور روح کو خدا کے پاس جانا ہے
نیکی کیلئے برائی کا خیال چھوڑ دو پر کبھی بھی برائی کے خیال سے نیکی نہ چھوڑنا
میں نے اپنی اوقات کو بہت غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ چند سانسیں ہیں وہ بھی رب العزت کی محتاج ہیں
الحمدللہ کہئیے اور یاد رکھیے آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے
اور جو تمہیں کوئی بھلائی پہنچے تو وہ اللہ کی طرف سے ہے اور جو تمہیں کوئی برائی پہنچے تو تمہارے اعمال کی وجہ سے
اس کائنات میں الله کے سوا کوئی بھی آپ کو ہمیشہ ہر وقت اور ہر حال میں ایک جیسا میسر نہیں ہو سکتا
عبادتیں جھکنے سے مشروط نہیں نیتوں کی پابند ہوتی ہیں نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے
زندگی میں پریشانی کا ایک حل ہے اللہ سے بات کریں اللہ سے مانگیں اللہ پہ چھوڑ دیں اللہ پر بھروسہ کریں
نہیں مایوس اپنے الله سے بدل جاتی ہے قسمت دعا سے
سورہ البقرہ میں اللہ فرماتا ہے کہ دو میرے ان بندوں سے جو ہار گئے میں کسی بھی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ نہیں از ماتا
جب تمہارا دل اور روح بلا وجہ بے چین ہو تو کثرت سے اللہ کا ذکر کیا کرو
Islamic Quotes In Urdu Text
اللہ پاک جب کسی کو اپنی قربت عطا کرنے لگتا ہے تو سب سے پہلے اُس کا اخلاق اچھا کر دیتا ہے
لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں قران نے بتایا ہے اور تمھارا رب بہترین چال چلنے والا ہے
اللہ سے تعلق آپ کے احساس تنہائی کو ختم کر دیتا ہے
دوسروں کو خود سے بہتر ہی سمجھو کیا پتا اللہ سے اس کا معاملہ ہم سے زیادہ بہتر ہو
اگر اللہ آپ سے انتظار کروا رہا ہو تو اس سے زیادہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہو جائیں جتنا آپ نے مانگا تھا
پہلا سجدہ اگر اس کی چاہت کا کرو گے تو دوسرے سجدے میں وہ تمہیں تمہاری چاہت سے نواز دے گا
جس شخص کو یہ بات پسند ہے کہ اس کی روزی میں برکت ہو اور اس کی عمر میں اضافہ کیا جائے تو اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے
جب تم نماز پڑھو تو دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے شخص کی مانند پڑھو
غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر مت کرو کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گا وآپسی اتنی ہی دشوار ہوگئی
جو شخص اللہ کے بندوں کے لئے خیر کا باعث بنتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی نسلوں میں بھی خیر منتقل کر دیتا ہے
اگر نمازی کو علم ہو جائے کہ کتنی رحمتوں نے گھیرا ہوا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھائے
پریشانیوں کا سب سے بڑا اور خوبصورت حل نماز ہے
جو ہو رہا ہے اسے ہونے دو تمہارے ربﷻ نے تمہاری سوچ سے بہترین تمہارے لئے سوچ رکھا ہے
شکر کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے بلکہ عادت ڈال لینی چاہیے کیونکہ شکر گزار بندوں سے اللہ بڑی محبت کرتا ہے
اللہ سے خاموش گفتگو دل کی الجھنیں دور کرتی ہے
اچھا کھاتے ہو اچھا پیتے ہو اچھا پہنتے ہو بیماری سے پاک ہو کسی کے محتاج نہیں ہو تو کہو اَلْحَمْدُ اللہُ
رب تھام لیتا ہے گناہگاروں کو بھی وہ زمانے کی طرح رسوا نہیں کرتا
جو اللہ کے دئیے کو کافی سمجھے وہ زندگی میں کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا
نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ الله کا تم پر کرم
قبر وہ خالی مکان ہے جو صرف اچھے اعمال سے ہی آباد ہو سکتا ہے
Islamic Motivational Quotes
Islamic quotes not only serve as a means of spiritual guidance but also motivate and inspire us during times of challenge. during difficult moments we often seek motivation, reminding us that we are not alone. These Islamic motivational quotations will generate powerful emotions after reading and create a feeling of closeness to Allah. After reading and thinking about the given quotes you people may have spiritual awakenings, inspiration, and motivation for daily lives.
مجھے مایوس ہونے والے شخص پر تعجب ہوتا ہے جبکہ اس کے پاس استغفار کی قوت موجود ہو
سکون قلب کی تلاش کا آخری مقام ذکر الٰہی ہے
نماز اور قرآن یہ وہ سچے ساتھی ہیں جن کا ساتھ دنیا سے قبر قبر سے حشر اور حشر سے جنت لیجائینگے
نہ صرف اس لیے دعا کریں کہ آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہو بلکہ اس لئے کہ آپ کے پاس شکر ادا کرنے کے لیے بہت کچھ ہے
خاموشی ایک ایسی عبادت ہے فرشتہ اسے لکھ نہیں سکتا شیطان اسے بگاڑ نہیں سکتا اور رب کے سوا کوئی اسے جان نہیں سکتا
کبھی تم دوسروں کے لئے دل سے دعا مانگ کر تو دیکھو تمہیں اپنے لئے مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی
امید صرف اللہ سے لگاٶ یہ انسان کچھ نہیں دے سکتے
مدد صرف اور صرف اللہ سے مانگو کامیاب ہو جاؤ گے دنیا میں اور آخرت میں
Islamic Qutoes About Life
Islamic quotes have a huge influence on our life especially on personal and character development. It serves as a constant reminder of our values and principles. Islamic Quotes about life will guide us on how to navigate through life’s challenges while staying true to our faith. We have chosen carefully these quotes for you people to live a meaningful life and become an inspiration for other people in your life.
توبہ کے آنسو کا کمال یہ ہے کہ گرتا باہر ہے مگر اندر کی صفائی کر دیتا ہے
اپنى پریشانیوں کو نمازوں میں بدل دو الله مسائل کو نعمت میں بدل دے گا
اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایا
نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں خود کھڑا کر دے گا
اور پھر وقت آخر ثابت کر ہی دیتا ہے کہ اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں
اگر اللہ نے تمھیں ہر نعمت دی ہے تو پھر بھی اپنے رب کو یاد کرنا مت بھولو
نماز كى پابندى كرنے والا خود كو تنها محسوس نہیں كرتا
جو فیصلے قرآن کو پڑھ کے ہونے چاہئیں ہم لوگ وہ قرآن پہ ہاتھ رکھ کے کرتے ہیں
دعا کرتے رہا کرو اپنے پروردگار سے بے شک وہ اپنے بندوں کو خالی نہیں لوٹنے دیتا
اپنی مانگی ہوئی دعاؤں پر بھروسہ رکھو وہ رحمان ہے تمہاری دعاؤں کو رد نہیں کرے گا
اپنے رب سے مانگو کیونکہ نہ وہ اوقات دیکھتا ہے نہ ذات
نماز روح کی ٹھنڈک ہے نماز پڑھنے سے دل کو تسلی ملتی ہے
جب ہر طرف اندھیرا تھا تب صرف اللہ ہی میرا تھا
خاموش رہیں صرف اللہ ہی آپ کے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے
جب تک ہم اللہ کے راستے پر ثابت قدمی سے چلتے رہیں گے تب تک کوئی بھی ہمیں جھکانے میں کامیاب نہیں ہو سکے گا
ہم سب یہ چاہتے ہیں کہ ہماری موت ایمان پر ہو لیکِن یہ کیوں نہیں چاہتے کہ ہماری زندگی ایمان پر ہو
Best Islamic Quotes
رب سے مانگ کر دیکھو تو سہی ایک وہی تو ہے جو حقیقت میں آپ کا منتظر ہے
چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو حقیر نہ سمجھو ممکن ہے وہی اللہ کی رضا کا سبب ہو
جو اللہ سے نہیں مانگتے وہ پھر سب سے مانگتے ہیں
انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے کامیابی تو اللہ عطا فرماتا ہے
سن لو اے لوگوں دلوں کا سکون اللہ کی یاد میں ہے
ہم وقت نماز پر کاروبار بند کر کے تو دیکھیں وہ بند کاروبار پر برکتوں کا دروازہ کھول دیتا ہے
سوچ کو ہمیشہ خوبصورت رکھ تقدیریں تو میرا رب بدلتا ہے
حالات بدلنا انسان کے بس میں نہیں ہوتا جب اللہ چاہتا ہے حالات بدل دیتا ہے
ظالمین کے ظلم سے مت ڈرو بلکہ صابرین کے صبر سے ڈرو کیونکہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
دل کو سکون ملتا ہے نماز سے اور دل پاک ہوتا ہے درود شریف سے
انسان کا سکون دو جگہوں پر چھپا ہوتا ہے غفلت ہو جائے تو سجدے میں اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں اے الله کریم ہمیں ہر لمحے اپنی حفظ و امان عطا فرما آمین
Conclusion
Islamic quotes are all about love, compassion, forgiveness, and patience, These quotes encourage us spirit of harmony and mutual respect throughout our society. it serves as a timely reminder of the value of kindness, empathy, and respect for others in society. Share these beautiful and meaningful quotes for the spreading of love, peace, and positivity in society.
If you have any questions or suggestions feel free to drop them in the comment box below. Thank you for visiting us.
Very nice post
keep us supporting thanks!